بہترین ہتھیار- دعا ، تحریر: ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ
جب مسائل،مصائب،شدائد قوت سے باہر ہوجائیں،جب انسان پر سماجی،معاشی،معاشرتی،جذباتی،نفسیاتی یا کوئی دوسراخوف غالب آجائے،جب اعصاب مکمل طور پر جواب دے دیں،جب زمین کا بطن اس کی سطح سے زیادہ بہتر محسوس ہو۔اس…