مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر یونس بٹ اور سرقہ از حافظ حامد محمود
خیالات خلا میں پیدا نہیں ھوتے انہیں پروان چڑھانے کے لیے معاشرے کی ضرورت ھوتی ھے، مطالعہ کی اور بصیرت کی بھی!! یہ آمیزش نئے جہانِ رنگ و بُو پیدا کرتی ھے۔ لیکن جب معاشرے کا ایک فرد کسی دوسرے کے…