Browsing Tag
اردو
ﺍﺑﻦ ﺻﻔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ از ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻘﯿﻞ
ﺍﺭﺩﻭ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯽ ۔ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺭﺯﻥ، ﻋﻤﺮﻭ ﻋﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﮐﭽھ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺟﺐ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ…
کرامت اور سائیکومیٹری !۔۔۔ قاری حنیف ڈار
اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر " معجزے " کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے…
امام حسینؑ کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت۔۔۔ طاہر یاسین طاہر
امام حسین ؑصرف مسلمانوں کے لیے ہی قابل ِ تعظیم نہیں بلکہ دنیا کا ہر عدل پسند انسان امام ِ عالی مقام کی قربانی اور ہدف کو تعظیم و تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بے شک مسلم مشاہیر،مفکرین،علما اور شعرا واقعہ…
قرآن_کی_جمع_آوری تحریر منظرزیدی
لفظ "کتاب" ، الکتب سے مشتق ہیں جس کے معنی لکھنا ہیں----اسی سے ہم اردو میں بھی لفظ "کتابت" استعمال کرتے ہیں جس کے معنی کسی لکھی ہوئی عبارت کے ہوتے ہیں-----
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید کے پہلے…
انکار حدیث__یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے از طفیل ہاشمی
پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی عثمانی…
جہاد اور فساد- تحقیقی جائزہ: تحریر: آفتاب خان
جہاد اسلام کی تعلیمات میں ایک اہم مقدس نظریہ ہے جس کے غلط استعمال سے اس کو دشت گردی سے جوڑ دیا گیا ہے- مسلمانوں کوجہاد کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ چند لا علم جاہلوں کی…
کیا کعبہ اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ اعتراضات اور اُن کےجواب
کیا کعبہ واقعی مکہ میں تھا؟ کیا مکہ کبھی کوئی شہر بھی تھا؟
کئی رومن اور یونانی جغرافیہ دانوں اور تاریخ دانوں نے عرب کا سفر کیا اور اس کے بارے میں لکھا لیکن کسی نے بھی مکہ کا ذکر نہیں کیا۔ نبونیڈس…
عالمی یوم حجاب
﴿ یومِ حجاب ﴾
4 ستمبر : دُنیا بھر کی مسلم خواتین "یومِ حجاب" کے طور پر مناتی ہیں۔
﴿ حجاب ﴾
حجاب’‘ کا لفظ ،آڑ، اوٹ اور پردہ و رکاوٹ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
حجاب…
قربانی :نوعیت ، وجوب واستحباب تحریر:عمار خان ناصر
قربانی کی عبادت : اصل نوعیت اور وجوب واستحباب کی بحث
اسلام میں جذبہ عبودیت کے اظہار کے لیے جو مخصوص طریقے اور مراسم مقرر کیے گئے ہیں، ان میں جانوروں کی قربانی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ دور جدید…