اہلسنت والجماعت سے باقاعدہ طور پر الگ ہو کر چار مذہبی مسالک پہلی دو ہجری صدیوں میں ہی ابھر کر سامنے آگئے۔
۱۔ خارجیہ
۲۔ امامیہ
۳۔ مرجئہ
۴۔ معتزلہ
ان میں قدر مشترک یہ تھی کہ ان چاروں کی…
یہ کہنا کہ نبیﷺ نے دین سے متعلق کوئی بات کسی مخصوص بندے کو چھپا کر سکھائی ھے جو ساری امت کی مشترکہ امانت تھی تو یہ نبیﷺ پر بد دیانتی اور خیانت کا بہتان ھے،، اللہ پاک نے واضح طور پر فرما دیا ھے…