سات قرأتیں اور راویوں کی وارداتیں تحریر قاری حنیف ڈار
سات قرأتیں اور راویوں کی وارداتیں
تحریر: قاری حنیف ڈار
سات قرأتوں کا فسانہ تو آپ سب نے سنا ھو گا ، اب تو لوگوں نے اس فسانے کو ایمانیات میں داخل کر دیا ھے اور یوں نام لے کر فتوی دیتے ھیں کہ فلاں…