کیا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قرآن بھول سکتے ھیں؟ از قاری حنیف ڈار
بخاری اور مسلم کی روایت کے مطابق تو بھول سکتے ھیں ، بلکہ بھول ھی گئے تھے کہ ایک صحابی کو تلاوت کرتے سنا تو فرمایا کہ اللہ اس پر رحم کرے اس نے مجھے بھولی ھوئی آیت یاد کرا دی ھے جو میں فلاں سورت میں سے…