Browsing Tag

پروفیسر محمد عقیل

سنجیدگی از ڈاکٹر محمد عقیل

’’ایک ماں نے کہا:کاش میرابیٹانوٹوں سے کھیلے،تووہ کیشئیر(Cashier)بن گیا۔ دوسری ماں نے کہا کہ کاش میرے بیٹے کے اشاروں پردنیاناچے تووہ ٹریفک کانسٹیبل بن گیا۔ کسی اورماں نے کہاکہ کاش میرابیٹاہروقت…

کیا خدا ہمیں مشکل میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے؟ جواب از ڈاکٹر محمد عقیل

سوال :” اللہ کی محبت آزمائش، مصائب و آلام سے مشروط کیوں ہوتی ہے؟ جواب :یہ ایک غلط فہمی ہے۔ دنیا کی زندگی فرض کریں کہ سو دن کی ہے تو اس میں مصیبت و آلام کے بمشکل دس دن ہی ہونگے۔ باقی نوے دن یا تو…

ﺍﺑﻦ ﺻﻔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏از ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻘﯿﻞ ‏

ﺍﺭﺩﻭ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯽ ۔ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺭﺯﻥ، ﻋﻤﺮﻭ ﻋﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﮐﭽھ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺟﺐ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ…

خداکا غلط تصوراز ڈاکٹر محمد عقیل

 کچھ عرصے قبل ایک افسانہ پڑھا کہ ایک صاحب کو راستے میں ایک بزرگ ملتے ہیں ۔ وہ صاحب بزرگ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتے اور ان کی مدد کرتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر بزرگ خوش ہوکر انہیں دعا دیتے اور کہتے ہیں…