معیاری کتب کی ایک فہرست

اگر آپ کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے تو معیاری کتابیں پڑھئے، کچھ اچھی کتابوں کی ایک لسٹ جسے میں نے مختلف خود نوشت، پسندیدہ کتابوں کے مطالعہ اور اساتذہ، ماہرین زبان و ادب اور مختلف دانشوروں سے بات چیت کے بعد ترتیب دیا ہے، آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں…. محمد علم اللہ

نہج البلاغہ

علی ابن ابوطالب
دی ریچڈ آف دی ارتھ (The Wretched of the Earth)
فرانٹز فانن
دی ڈیکلائن آف دی ویسٹ (The Decline of the West)
اوسولڈ سپینگلر
تھِنک اینڈ گرو (Think and Grow)
نیپولین ہِل
مائی ایکسپریمنٹس وِد ٹروتھ (My Experiments with Truth)
گاندھی
ہاؤ ٹو سٹاپ وررئینگ اینڈ سٹارٹ لیونگ (How to Stop Worrying and Start Living)
ڈیل کارنیگی
اراؤنڈ دی ورلڈ ان ایٹی ڈیز (Around the World in Eighty Days)
جولس ورن
عورت، جنس اور مذہب
رجنیش اوشو
انٹرویو وِد ہسٹری ( Interview with History)
اوریانا فلاچی
کارل مارکس (Karl Marx)
فرانسِس وہین
حماقتیں
مذید حماقتیں
کرنل شفیق الرحمٰن
پاکستان کے پچاس برس: کیا کھویا کیا پایا
الطاف حسین
فیضانِ سنت
مولانا الیاس عطار قادری
ون ہنڈرڈ ائیرز آف سولیٹیوڈ (One Hundred Years of Solitude)
گارسیا گیبرئیل مارکوئز
شہاب نامہ
قدرت اللہ شہاب
نسخہ ہائے وفا
فیض
شاہ جو رسالو
شاہ سائیں
نائنٹین ایٹی فور
اینیمل فارم‘ (Animal Farm)
جارج آرویل
قرآنی شعورِ انقلاب
مولانا عبیداللہ سندھی
ارمغانِ عجم
عذیر احمد صدیقیی
دی سیون ہیبٹس آف ہائیلی ایفیکٹو پیپلز
سٹیفن آر کووی
دی روڈ ٹو سکسیس
ایچ سیال
راجہ گدھ
قدسیہ بانو
آگ کا دریا
قراۃالعین حیدر
راکھ
بہاؤ
مستنصر حسین تارڑ
الکیمسٹ
پالو کویلہو
ہم مسلمان کیوں ہوئے
ڈاکٹر عبدالغنی
تفہیم القرآن
ابوالاعلیٰ مودودی
کرائم اینڈ پنشمنٹ‘ (Crime and Punishment)
دستو وسکی
گریٹ ایکسپیکٹیشنز
(Great Expectations)
چارلز ڈکنز
دی ٹیمپل آف مائی فیمیلئر‘ (The Temple of My Familiar)
ایلیس واکر
وِٹنیس ٹو سرنڈر‘ ( Witness to Surrender)
صادق سالک
دی مسٹس آف ایویلون The Mists of Avalon
میریئن زمر بریڈلی
غبار خاطر
انڈیا وِنز فریڈم
مولاناابوالکلام آزاد
دل دریا سمندر
قطرہ قطرہ قلزم
واصف علی واصف
The Prince
میکاولی
ڈیولپمنٹ ائیز فریڈم‘ یعنی Development As Freedom
امرتیا سین
اورینٹلزم` (Orientalism)
ایڈورڈ سعید
(Social Contract)
روسو
اردو ادب کی تحریکیں
ڈاکٹر انور سدید
آننا کاریننا
ٹالسٹائی
اپنا گریباں چاک
ڈاکٹر جاوید اقبال
گردش رنگ چمن
قرۃ العین حیدر
الکھ نگری
علی پور کا ایلی
ممتاز مفتی
دیوارِ زنداں
شورش کاشمیری

آواز دوست
سفر نصیب
مختار مسعود
Blindness
یوزے سارا ماگو
اے بریف ہسٹری آف آلموسٹ ایوری تھنگ
کارل ساگان
مٹی کا دیا
میرزا ادیب
صدیوں کی زنجیر
رضیہ فصیح احمد
ناول عبداللہ حسین
اُداس نسلیں
تذکرہ معاصرین
مالک رام دہلوی
خسر العالم بانحطاط المسلمین
ابوالحسن علی ندوی
کائنات اور انسان روایات تمدن قدیم خرد نامہ رسوم اقوام
عباس جلال پوری
Desperately Seeking Paradise: Journey of a Sceptical Muslim
ضیا الدین سردار
خطوط غالب
غالب
، آب حیات
محمد حسین آزاد
مضامین فرحت اللہ بیگ
فرحت اللہ بیگ
ذاکر صاحب
رشید احمد صدیقی
من و یزداں
نیاز فتح پوری
فکر اقبال
خلیفہ عبدالحکیم
، نسخہ ہائے وفا
داؤد رہبر
بنام صحبت نازک خیالاں
ڈاکٹر آفتاب احمد
روشنائی
سید سجاد ظہیر
عام فکری مغالطے
علی عباس جلالپوری
نوید فکر
سید سبط حسن
یاران کہن
عبدالمجید سالک
حرف و حکایت
چراغ حسن حسرت
صلیبیں مرے دریچے میں
فیض احمد فیض
چراغوں کا دھواں
قطرے میں دریا
انتظار حسین
افکار پریشاں
رستم کیانی
رزم زندگی
ڈاکٹر مبشر حسن
یادوں کا سفر
اخلاق احمد دہلوی
مقالات سراج منیر
سراج منیر
خد و خال
آغا بابر
گنجے فرشتے
سعادت حسن منٹو
خشک چشمے کے کنارے
ناصر کاظمی
جو ملے تھے راستے میں
احمد بشیر
مضامین
صفدر میر
یادیں اور تاثرات
عاشق حسین بٹالوی
لکھتے رہے جنوں کی حکایت
الطاف گوہر
ناصر کاظمی، ایک دھیان
شیخ صلاح الدین
، پطرس کے مضامین
پطرس بخاری
راہ ساز
ڈاکٹر فاخر حسین
آب گم
مشتاق احمد یوسفی
مکاتیب خضر
محمد خالد اختر
دنیا گول ہے
ابن انش
اپنا گریباں
سید امجد حسین
بجنگ آمد
کرنل محمد خاں
نیم رخ
مجتبیٰ حسین
مرقع غالب
حمید احمد خان
لاہور کا چیلسیا
حکیم احمد شجاع
سلسلہ روز و شب
شیخ منظور الٰہی
مشرق و مغرب کے نغم
میرا جی
جہان دانش
احسان دانش
مجموعہ
حسن عسکری
یادوں کی سرگم
مظفر علی سید
اندازے
فراق گورکھپوری
دلی جو ایک شہر تھ
ملا واحدی
یادوں کی بارات
جوش ملیح آبادی
خلافت اور ملوکیت
سید ابواعلیٰ مودودی
قید یاغستان
محمد اکرم
چند ہم عصر
مولوی عبدالحق
خامہ بگوش کے قلم سے
مشفق خواجہ
بزم صبوحی
اشرف صبوحی
کالا پانی
جعفر تھانیسری
آہنگ بازگشت
مولوی محمد سعید
دجلہ
شفیق الرحمن
معیار
ممتاز شیریں
بزم شاہد
شاہد احمد دہلوی
ہم سفر
حمیدہ رائے پوری
بارہ سنگھ
عطاالحق قاسمی
قوموں کے عروج و زوال کے اسباب
آغا افتخار حسین
گرد سفر
ختر حسین رائے پوری
اردو کے بہترین خاکے
مبین مرزا : مرتب
انیس ۔ سوانح
نیئر مسعود
سرگزشت
ذوالفقار بخاری
اختلاف کے پہلو
جمال پانی پتی
آپ بیتی
حسن نظامی
کل کی بات
محمد کاظم
داستان غدر
ظہیر دہلوی
ناقابل فراموش
دیوان سنگھ مفتون
جرنیلی سڑک
رضا علی عابدی
ناممکن کی جستجو
حمید نسیم
کمپنی کی حکومت
باری علیگ
عہد جدید کا چیلنج
مولانا وحید الدین خان
مقالات شبلی
شبلی نعمانی
Ignited Minds
the wings of fire
A. P. J. Abdul Kalam
Maximum City
Suketu Mehta
The White Tiger
Aravind Adiga
Train To Pakistan
Khushwant Singh
India After Gandhi
Ramachandra Guha
Discovery of India
Jawaharlal Nehru
آدھا گاوں
معصوم رضا راہی
India A History
John Keay
The Wonder That Was India
Arthur Llewellyn Basham
From Plassey To Partition: A History Of Modern India
Sekhar Bandopadhyay
How to Get Filthy Rich in Rising Asia
Mohsin Hamid
Slowness: A Novel (Paperback)
Milan Kundera
The Ministry of Utmost Happiness
Arundhati Roy

Dr. Muhammad Hamidullah
Visit Website of Dr. Muhammad Hamidullah
Leave A Reply

Your email address will not be published.