بنی اسرائیل کون؟ جواب قاری حنیف ڈار

ایک کلپ مختلف دوستوں کی طرف سے بھیجا جا رھا ھے جس میں یا بنی اسرائیل اذکروا نعمتی التی انعمت علیکم ،،، کو لے کر ثابت کیا جا رھا ھے کہ جب ھم نماز میں صراط الذین انعمت علیھم پڑھتے ہیں تو حقیقت میں بنی اسرائیل کی راہ پر چلنے کی توفیق مانگتے…

قرآن کن کے لیے؟ تحریر قاری حنیف ڈار

قرآن حکیم کے نظم کے لحاظ سے اھدنا الصراط المستقیم کا جواب ، ذالک الکتاب لا ریب فیہ ـ ھدی للمتقین ھے ،،یعنی واحد یہ وہ کتاب ھے جس میں کوئی شک نہیں ، باقی ھر کتاب میں شک کی گنجائش ھے اس کتاب میں شک کرنے والے تو ھونگے مگر شک ہے نہیں اس…

سونے کی چھری ،، تحریر قاری حنیف ڈار

ھماری اکثریت کا ایمان علم پر مبنی نہیں بلکہ اس تصور اور اس امیج پر مبنی ھے جو ھمیں اپنے والدین سے ملا ھے اور جو ھمارے دل و دماغ میں بطور ایڈمنسٹریٹر انسٹال ھے ،، جب بھی کوئی روایت اس امیج پر حملہ آور ھو اور آپ محسوس کریں کہ اللہ ، اس کے…

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر قاری حنیف ڈار

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، آج کل…

اہل کتاب شوہر ۔۔۔ مسلمان بیوی تحریر طفیل ہاشمی

مسئلہ یہ ہے کہ مغرب میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے باوجود خواتین میں اسلام کی قبولیت بڑھ رہی ہے اور بکثرت خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بدستور غیر مسلم (یہودی /عیسائی) رہتے ہیں. ہماری فقہ کے مطابق ایسی خواتین کو بتایا…

جن اور موکل کی حقیقت، جواب قاری حنیف دار

محترم ڈار صاحب! ایک کام تھا وہ بہت ہی ضروری ہے۔ آج کل ہمارے اردگرد بہت سے لوگ اور بہت تیزی سے موکل رکھنے لگ گئے ہیں ، لیکن زیادہ تعداد امام صاحبان کی ہیں جو تقریبا ہر مسجد میں موکل کے ذریعے علاج معالجہ مسائل حل وغیرہ کرتے ہیں۔ معلوم…

مشرک عورت سے شادی؟

میرا سوال ہے کہ سورہ البقرہ کی آیت 221 میں اللہ مشرکین سے شادی کی ممانعت کرتا ہے لیکن سورہ المائدہ کی آیت 5 میں اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کو جایز قرار دیا ہے اور اجازت بھی صرف مردوں کو ہے۔ مسلمان عورت کی کسی غیر مسلم سے شادی پر قران خاموش…

زیادہ نیک بننے کی کوشش بھی گھر کو تباہ کر سکتی ہے۔ قاری حنیف ڈار

ھم صدیوں سے ایسے ایسے تصورات پالے بیٹھے ھیں جنہوں نے آج بھی ھماری سماجی زندگی جہنم بنا رکھی ھے،، جو جتنا دیندار ھے وہ اسی قدر بے سکون ھے، وہ اس بے سکونی کا علاج ٹھیک اسی بیماری سے کرتا ھے جس کی وجہ سے بے سکون ھے،نتیجہ مزید بے سکونی، جسے وہ…

قران اور اسکی براہمو سماجی تفسیر تحریر ابن آدم

دور حاضر میں جہاں ایک طرف ملحدین کے سیلاب نے زور پکڑا ہے وہیں دوسری طرف شریعت بیزاری بھی عروج پر ہے۔ ایک طبقہ جہاں رسولؐ الله کی سنتوں کا انکار کیے جا رہا ہے, وہاں ایک دوسرا طبقہ قرآن پاک کی بعض آیات سے یہ استدلال پیش کرتا ہے کہ خاتمہ…

مروّجہ عیسائیت کی حقیقت تحریر: راشد شاز

اہل علم اس بات سے ناواقف نہیں کہ مروّجہ عیسائیت رسالہء عیسوی کے بجائے سینٹ پال کے تراشیدہ اساطیر و عقائد کی مرہون منت ہے۔ کیرن آرمسٹرانگ تو پال کو پہلے (first)عیسائی کے نام سے ملقب کرتی ہیں۔ ہائم مکوبی نے اپنی کتابPaul: The Myth Maker 1986…