دینی اور دنیاوی علوم ۔۔ از قاری حنیف ڈار

یہ مولانا صاحب جس مائیک پردنیاوی علم کی مخالفت فرما رھے ہیں ،وہ مائک دنیاوی علوم والے نے ہی ایجاد کیا ہے، جس کمیرے سے ویڈیو بنوا رہے ہیں وہ بھی کسی حافظ صاحب یا محدث نے ایجاد نہیں کیا بلکہ ایک دنیاوی علم والے نے ہی ایجاد کیا ھے اور ثواب…

استخارہ اور مشورہ ! از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے رسول اللہ ﷺ کو صاحب وحی ھوتے ھوئے بھی مشورے کا حکم دیا حالانکہ جن کا دل سوتے میں بھی اللہ پاک کے ساتھ ہاٹ لائن پہ جڑا ھو اور جبرائیل جن کا مشیر ھو ان کو کسی اور سے مشورہ کرنے کی بھلا کیا ضرورت مگر چونکہ دین کے مناسک اور…

جو عورت بچے پیدا نہیں کرتی اس سے گھر کے کونے میں رکھا بوریا اچھا ھے ( روایت )۔۔ قاری حنیف ڈار

جو عورت بچے پیدا نہیں کرتی اس سے گھر کے کونے میں رکھا بوریا اچھا ھے ( روایت ) شادی کے تجربے سے گزرے بغیر کسی بچی کے والدین یا محلے والے کیسے گارنٹی دے سکتے ہیں کہ وە بچے پیدا کر سکتی ھے؟ کیا بچی کو اپنے فٹ ھونے کے ثبوت کے طور پر ایک دو بچے…

علماء کے 22 نکات کا تجزیہ ،،، از قاری حنیف ڈار

اصل مسئلہ کتاب و سنت کی تعبیر کا ہی تو ھے جس کی بنیاد پر امت پارہ پارہ ھو چکی ہے ، ھر فرقے کی اپنی سنت اور اپنی مسجد ھے ، آپ صرف یہ نکات ھی پڑھ کر دیکھ لیجئے کہ علماء نے موجودہ نظام کو خلافت تسلیم کر لیا ھے ،، صدر کوعوامی نمائندوں…

علمائے اسلام کے لیے ایک چیلنج۔۔ چند سوالات اور جوابات

برسلیز سے ایک غیر مسلم نے مسلم علماء سے کچھ سوالات کیے ہیں ۔ اور دعویٰ کیا ہے اسے آج تک ان کے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان سوالوں کا جواب کسی پاس نہیں ہے تو مغرب اس کی بنیاد پر اسلام کو دہشت گردی کوپروان…

سوال: عدت بیٹھنا !، جواب قاری حنیف ڈار

اکثرسوالات آتے رہتے ہیں کہ والد صاحب فوت ھو گئے ہیں ـ والدہ کی عمر ۷۰،۷۵ سال ہے ، ہم تین بھائی ہیں والدہ صاحبہ عدت پر کہاں بیٹھیں ؟ امی جی کو طلاق ھو گئ ھے مگر بس ایک طلاق ھوئی ھے ، اگرچہ تین طلاقیں نہیں ھوئیں مگر چونکہ امی کا ارادہ واپس…

بیٹی اللہ کی رحمت اور جنت کا دروازہ ـ از قاری حنیف ڈار

جنت صرف بحیثیت ماں عورت کے قدموں تلے نہیں بلکہ اس کے ھر طرف ھے ،یہ بطور ماں ، بیوی ، بہن اور بیٹی ھر حیثیت میں جنت ھی جنت ھے ،، 1- اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی پرورش اچھے طریقے سے کی یہانتک کہ ان کو بالغ کر دیا…

تکمیلِ دین،ضروریاتِ دین اور ائمہ کرام ـ از قاری حنیف ڈار

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے…

ھمارا علمی ماضی ،،،، از قاضی حنیف ڈار

جناب ختم الرسل کی ذاتِ اقدس تمام اختیارات کا منبع تھی اور آپ اپنی ذات میں ھمہ جہتی پہلو رکھتے تھے ،، آپ ھی اللہ کے رسول ﷺ تھے تو آپ ھی حاکمِ اعلی تھے ، آپ ھی معلم تھے تو آپ ھی چیف جسٹس ،، آپ ھی ریاست کے سربراہ تھے تو آپ ھی عدلیہ کے سربراہ…