جزباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری… تحریر : حبیب خواجہ

ہمارے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر سوشل میڈیا کے لوگ یوں بغلیں بجا رہے ہیں جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو . اردگان کو پوپ فرانسس سے آفیشل ملاقات کیلیے…

شریعت کا تعطل ! از قاری حنیف ڈار

ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت سے نصاب تک پہنچ جاؤ تب زکوۃ کو…

موسی علیہ السلام اور جادو ! از قاری حنیف ڈار

ہمارے دوست محمد علی مرزا فرماتے ہیں کہ جادو کے لئے روایت پر نہیں قرآن پر بھی اعتراض کرو کیونکہ وہ بھی موسی علیہ السلام پر جادو ھو جانے کی بات کرتا ہے ! قرآن کن حالات میں کس جادو کی بات کرتا ھے اس جادو کو موسی علیہ السلام تک پہنچنے دینا کیوں…

خواب اور نبوت سے متعلق روایات

مسلمان کا خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔(صحیح مسلم حدیث نمبر: 5905) مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔(صحیح بخاری حدیث نمبر: 6988 ) مومن کا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے.(ترمذی حدیث نمبر: 2278) ”…

نماز جنازہ یا دعائے جنازہ از قاری حنیف ڈار

نماز جنازہ دعائے جنازہ ھوتی ھے اور مرد عورتیں سب پڑھ سکتے ہیں ھم نے وائف کے شانہ بشانہ مکی اور مدنی حرم میں کئی بار پڑھی ہے۔ سب سے بڑا ظلم دعائے جنازہ کو نماز جنازہ کہنا ھے اور یہیں سے غلط فہمی نے جنم لیا ھے اور مولویوں نے…

سد ذوالقرنین کہاں تعمیر کی گئی تھی؟ تحریر: مبین قریشی

پچھلی پوسٹ میں ذکر ہوچکا کہ ذوالقرنین کون تھے؟ سورہ الکہف کی ان آیات کو سمجھنے کے لئے ابھی دو تین سوال اور باقی ہیں ، ان میں سے ایک سوال یہ ہے کہ قرآن میں مذکور یہ دیوار کس مقام پر بنائی گئ؟ اس بابت مولانا ابو کلام آذاد کی تحقیق…

ذوالقرنین کون تھے ؟ تحریر: مبین قریشی

ذوالقرنین کا تزکرہ سورہ الکہف میں اسطرح شروع ہوتا ہے ؛  ویسلونک عن ذی القرنین، قل ساتلوا علیکم منہ ذکرا۔  اور تم سے ذوالقرنین کے متعلق سوال کیا گیا ہے، آپ فرمائیے کہ اس کا قابل ذکر پہلو تمھیں بیان کئے دیتے ہیں ( الکھف۔ ۸۳)  قرآن نے…

تصویر کے بارے میں صحابہ کرام کا عمل‬ از محمد عمیر مرزا

تصاویر کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے عملی رویے کو جاننے کے لیے جب ہم روایات کے ذخیرے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ بعض نوعیت کی تصاویر سے بہت گریز کیا کرتے تھے۔ اس سے متعلق روایات درج ذیل ہیں: صحابہ کرام کا تصاویر سے گریز…

"اگر زینب زندہ ہوتی” تحریر اور جوابات

"اگر زینب زندہ ہوتی" تحریر محمد حسن الیاس ہم تھوڑی دیر کے لیے تصور کر لیتے ہیں کہ زینب زندہ ہے ۔ وہ کوڑےدان کے پاس بے ہوش پڑی ملی تھی ۔اسے بروقت ہسپتال پہنچا دیا گیا ،اور یوں اس کی جان بچ گئی۔چند ہفتوں بعد جب وہ چلنے کے قابل…

کیا دیور موت ہے؟ تحریر مبین قریشی

اس ضمن میں جو روایت بیان کی جاتی ہے وہ یوں ہے۔ عقبہ بن عامر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "عورتوں کے پاس علیحدگی میں جانے سے بچو ، ایک انصاری شخص کہنے لگا ، اے اللہ تعالی کے رسول صلی…