رجم کی سزا اور قرآن از قاری حنیف ڈار
بخاری شریف کے مطابق یہود کی کتاب تورات میں رجم کی سزا صدیوں سے محفوظ تھی -
جبکہ دوسری جانب مسلمانوں کا حال یہ تھا کہ ابھی رسالتمآب ﷺ کا جسد نورانی دفن بھی نہیں ھوا تھا کہ رجم اور دس چوسے والی آیت بکری کھا گئ تھی - یوں ایک بکری نے…