امہات المومنین اور رشتہ داریاں ۔۔ از طفیل ہاشمی
قرآن نے ایک جگہ کہا، وازواجہ امھاتھم (نبی کریم کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں) دوسری جگہ قرآن کہتا ہے ان امھاتھم الا اللئ ولدنھم (ماں تو بس وہی ہوتی ہے جس نے جنم دیا ہو)
دونوں آیات کو سامنے رکھ کر واضح ہوتا ہے کہ ازواج رسول کا یہ مقام عزت…