قربانی نفلی عبادت( تطوع ) ھے واجب یا فرض نہیں ! از قاری حنیف ڈار
ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنھما سال دو سال قربانی نہیں بھی دیا کرتے تھے اس خدشے کے پیشِ نظر کہ ھر سال قربانی کرنے سے لوگ اس کو واجب ھی نہ سمجھ لیں !
نبئ کریم ﷺ کا ام المومنین حضرت ام سلمہؓ والی حدیث میں ’’ اذا اراد احدکم…