مسئلہ فدک از طفیل ہاشمی
میرا خیال ہے کہ فدک پر سیدہ اور صدیق اکبر کا اختلاف سورۃ الحشر کی آیات 6_7کی تاویل کے حوالے سے تھا. حدیث لانرث ولا نورث سے استدلال آسان نہیں ہے. کتاب اللہ کے عموم کی تخصیص اس قدر آسان نہیں کہ خبر واحد سے ہو جائے. نیز رسول اللہ صل…