ملحدین کا سورہ قلم پر اعتراض۔ قاری حنیف ڈار
ملحدین سورۃ القلم کے حوالے سے الزام دیتے ہیں کہ اللہ پاک خدا ھو کر گالیاں دیتا ھے !
سورہ القلم میں اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم اور قلم سے لکھنے والے فرشتوں کو گواہ بنایا ھے اور نبئ کریم ﷺ کی شان بیان کی ھے کہ جب سے لکھنے والے لکھ رھے ہیں…