حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر۔ از قاری حنیف ڈار
حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما کا ترجمہ یعنی تعارف پڑھ لیجئے ، ھر اسلامی کتاب میں کچھ یوں لکھا ھوا ھے کہ وہ اپنی بہن ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے ۱۰ سال ( نصف جس کا پانچ سال ھوتا ھے ) بڑی تھیں ،، حضرت اسماءؓ کا انتقال ۷۳ ھجری…