ضرورت ہے ایک نئی اردو گرامر کی
*ضرورت ہے ایک نئی اردو گرامر کی*
عارف وقار
”اردو قواعد کی جتنی کتابیں موجود ہیں وہ سب عربی ، فارسی یا انگریزی کے تتبع میں لکھی گئی ہیں۔ کسی نے اردو زبان کے مزاج و منہاج کو سامنے رکھ کر اس کے اصول و قواعد مرتب نہیں کئے۔ میں…