نماز کی ابتدا۔۔ قاری حنیف ڈار
نماز کو قائم رکھو !!
نماز دین اسلام کا ھر زمانے میں اولین رکن رھا ھے ،، اور دین حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے اسلام ھی ھے ، ان الدین عنداللہ الاسلام ،، جب بھی لوگوں نے اپنی نئ شناختیں تجویز کیں اللہ پاک نے نیا نبی بھیج کر دین کو پھر…