آتی ہے اردو آتے آتے ۔۔ڈاکٹر محسن عثمانی
آتی ہے اردو آتے آتے
ڈاکٹر محسن عثمانی
اردو بک ریویو دہلی
➖➖➖➖➖➖➖
ہزاروں نہیں لاکھوں انسان یہ خیالِ خام رکھتے ہیں کہ وہ اردو زبان اچھی طرح جانتے ہیں، وہ اردو بولتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی مادری زبان ہے جب کہ مرزا داغ دہلوی کا کہنا ہے کہ…