دین و دانش ،،، دین میں آسانی پیدا کرنا ۔۔ از قاری حنیف ڈار

دین میں آسانی پیدا کرنا اور تنگی کو دور کرنا اللہ پاک کا حکم ھے اور قرآن کا طے کردہ اصول ھے ،، یہ کوئی عیب نہیں ھے کہ جس پر کسی کو طعنہ دیا جائے ،، اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے تنگی نہیں چاھتا ،، يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر (…

سارے صحابہ ایک جیسے نہیں ،،، از قاری حنیف ڈار

رضی اللہ عنھم کی آیت کے نزول کے بعد بعض صحابہؓ اگرچہ بدری بھی تھے ان کو حد ماری گئ ،، حضرت حسانؓ اور حضرت مسطحؓ بدری صحابی تھے ،، تو جب دنیا میں ان پر شریعت جاری ھوئی ھے ، غامدیہ عورت کو صحابیہ ھونے کے باوجود رجم کیا گیا ،،حمنہ بنت جحشؓ کو…

انشاء اللہ یا ان شاء اللہ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ: ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ یه " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮا- ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…

سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں

سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں قوام کا لفظی مطلب سہارا کے ہین حاکم کے نہین پہلی بددیانتی تو یہ ہے ترجمہ کرنے والوں کی ،یہ لفظ قائم سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے خود مضبوط کھڑے رہ کر دوسروں کو سہارا دینے والا قائم عربی میں اس لکڑی کو کہا…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1 از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1 از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر پہلے پارے کا آغاز سورہ فاتحہ سے ہوتا ہے۔اس سورہ کو ام ا لکتاب بھی کہا جا تا ہے۔حدیث پا ک کے مطا بق سورہ فا تحہ میں ا للہ تعالی نے تما م ا مراض کی شفا ر کھی ہے۔ سورہ فاتحہ کا  آغازبسم ا للہ…

تختِ بلقیس اور قرآن از قاری محمد حنیف ڈار

جب قرآن پڑھنے بیٹھیں تو اس سے استفادے کا طریقہ یہ ھے کہ اسے خالی الذھن ھو کر پڑھنا چاھیئے تا کہ وہ ھمیں کچھ سمجھا سکے ، سکھا سکے ،، ھوتا یہ ھے کہ آپ جب آٹو کوریکٹ کی حالت میں کچھ لکھتے ھیں تو آدھا آپ لکھتے ھیں اور باقی سافٹ وئیر تجویز کر…

طبی معائنہ کی بنا پر عدت کا خاتمہ از طفیل ہاشمی

غامدی صاحب کی بات جو میں نے براہ راست پڑھی یا سنی نہیں ہے کہ " عدت کا مقصد یہ معلوم کرنا ہوتا ہے کہ کیا مطلقہ کا رحم خالی ہے اور اگر طبی معائنہ سے رحم کے خالی ہونے کی تصدیق ہو جائے تو عدت کی ضرورت نہیں ہوگی " مطلقا بے اصل نہیں ہے  کیونکہ…