اپنے اسلام کو چیک کریں ! تحریر قاری حنیف ڈار

اسلام کی سادہ چند سطری توحید کی تعلیم دیکھیں ! کہ تمہارا ایک خالق ھے جو بہترین صفات کا مالک ھے ،اس جیسا کوئی نہیں ، نہ وہ کسی سے جنا گیا اور نہ کچھ اس نے جنا ھے اور نہ ھی کوئی اس کا ھم جنس ھے ! تم سب اس کے بندے ھو جو امتحان کے لئے بھیجے…

من تشبہ بقومٍ فھو منھم ۔۔ تحریر قاری حنیف ڈار

من تشبہ بقومٍ فھو منھم ! کا جس بے دردی سے استعمال ھم کر رھے ھیں شاید کسی قوم نے نہیں کیا ھو گا ! پہلی بات یہ کہ اس حدیث کے کئ ٹکڑے کئے گئے ھیں جن میں سے ایک ٹکڑا یہ ھے،، پورا متن کچھ اس طرح ھے 'عن ابن عمرؓ قال رسول اللہ ﷺ بُعِثتُ بین یدی…

الفاظ کی موت و حیات تحریر:قاری حنیف ڈار

لفظ بڑے روح پرور بھی ھوتے ھیں ،، یہ جاں افزا بھی ھوتے ھیں ،یہ حیات بخش بھی ھوتے ھیں ، یہ ظالم بھی ھوتے ھیں ،یہ قاتل بھی ھوتے ھیں ،، یہ زندہ بھی ھوتے ھیں اور یہ مر بھی جاتے ھیں ،، پوری کائنات اور اس کا گورکھ دہندہ ایک لفظ " کُن " کی تخلیق ھے…

نظام خلافت کیسےقائم ھو گا ؟ تحریر قاری حنیف ڈار

نبئ کریم ﷺ کے تربیت یافتہ صحابہؓ میں اگر خلافت 30 سال سے بھی پہلے خونی ھو گئ تھی ، اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت ایک محدود علاقے پر ھی قائم ھوئی ،زیادہ تر مفتوحہ علاقے حضرت معاویہؓ کے قبضے میں رھے ، اس کی وجوھات پر نہایت باریک بینی سے…

عذاب قبر تحریر رانا محمد عاشق

اللہ تعالیٰ قرآن  پاک میں فرماتے ہیں "رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إِلَىٰ خُرُوجٍ مِّن سَبِيلٍ "وہ (قیامت کے روز)کہیں گے اے ہمارے رب موت  دی تونے ہمیں دو بار اور زندہ بھی کیا…

صابی کون؟ تحریر ابن آدم

قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا علم ہے، اور وہ بنی اسرائیل کے سلسلے میں…

کیا مرنے والے سنتے ہیں؟ جواب قاری حنیف ڈار

قاری صاحب پوسٹ تو متعلقہ نہیں ھے مگر آپ سے رہنمائی مل جائے تو نوازش ہو گی قرآن کی ان آیات اور بخاری کی اس حدیث کی کیا تطبیق ہو گی؟ اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَلَا تُسْمِـعُ الصُّمَّ الـدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِـرِيْنَ (80)…

خلافت درجہ بدرجہ ! تحریر: قاری حنیف ڈار

نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، اللہ پاک کے منتخب کردہ رسول اور پیامبر تھے - سوائے اللہ کے کسی کے سامنے جوابدہ نہیں تھے اور آپ ﷺ کی رسالت کی مدت بھی مقرر نہیں تھی ، نہ لوگوں نے آپ ﷺ کو منتخب کیا تھا اور نہ لوگ آپ ﷺ کو معزول کر سکتے تھے اور نہ…

یہودیوں کا قبلہ: قرآن، توریت اور زبور کی روشنی میں تحریر: ابن آدم

سورہ البقرۃ قران کریم کی سب سے طویل سورت ہے، اور مدینہ ہجرت کے بعد نازل ہونے والی پہلی تفصیلی سورت ہے جس میں باقاعدہ طور پر ایک سابق امت یعنی یہودیوں پر فرد جرم عائد کی جارہی ہے، اور وہ وجوہات بیان کی جارہی ہیں جسکے باعث وہ اس جہاں میں منصب…

موسی علیہ السلام ایک مظلوم رسول !

اصول یہ ھے کہ پیغمبرعلیہم و علی رسولنا الصلوۃ والسلام جس جگہ فوت ھوتے ھیں وھیں اسی جگہ دفن ھوتے ھیں - چاہے وہ گھر ھو یا صحراء ھو- دوسرا یہ کہ رسول کو کپڑوں سمیت غسل دیا جاتا ھے ان کے کپڑے نہیں اتارے جاتے - لیکن اگر آپ کے راوی قوی ھوں تو…