حضور ﷺ تایخ ولادت اورتاریخ وفات۔ تحریر: رانا محمد عاشق

حضور ﷺ کے یوم ولادت اور یوم وفات پر تو کسی کا بھی ا ختلاف نہیں ہے اور نہ ہی مہینہ پر کہ کس مہینہ میں آپ ﷺ پیدا ہوئے اور کس مہینہ میں وفات پائی ۔ سب اس بات پر متفق ہیں کہ آپ ﷺ بروز سوموار ماہ ابیع الاول میں اس دنیا میں تشریف لائے اور بروز…

کیا واقعی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کاٹ دی تھی؟

🛑اصل واقعہ 🛑 اخونزادہ: تنبیہات سلسلہ نمبر 143 حضرت علی نے گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کاٹ دی ● سوال: مندرجہ ذیل واقعے کی تحقیق مطلوب ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت…

غلطیاں اور غلط فہمیاں۔ قاری حنیف ڈار

گزشتہ چند دنوں سے فیس بک پر نا مکمل احادیث کے ذریعےیہ غلط فہمی پھیلائ جا رہی ھےکہ رسول اللہ ﷺ اپنی توہین کا بدلہ لینے کے لئے لوگوں کو قتل کروا دیتے تھے یا بعض صحابہ خود قتل کر دیتے اور آپ اس کی تصویب کرتے تھے ۔اس کے لئے نہ کوئ عدالتی کاروائ…

مال والوں ہوش کرو۔تحریر: قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے انسان کو امتحان میں مبتلا کرنے کے جو وسائل دنیا میں پیدا فرمائے ھیں ان میں مال و اولاد کو قرآن حکیم میں بار بار ذکر کیا ھے ! نہ اولاد بری چیز ھے اور نہ ھی مال کوئی بری چیز ھے ! انسان کو جب بھی کبھی نیکی کا دورہ پڑتا ھے تو اس کا…

نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟ تحریر:ابن آدم

آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے…

یہ سب میری ماں کی دعا ہے۔ ابو علیحہ

جوہرچوک سے رکشہ پر کلفٹن جانے کا اتفاق ہوا، رکشہ والے نے گاڑی کے شیشہ پر "یہ سب میری ماں کی دعا ہے" کا اسٹیکر آویزاں کررکھا تھا۔ دیکھ کر ہنسی آئی، پھر اس سے پوچھا کہ رکشہ چلانے کو اپنی والدہ کی دعا قرار دے رہے ہو، کیا یہ اتنی بڑی فضیلت…

علماء کی دل لگیاں

🌸 امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر دے - 🌸 امام…

روایات اور اھلِ ابیت ! از قاری حنیف ڈار

گلہ کیا جاتا ھے کہ اھل بیت اطھار سے روایات نہیں لی گئیں ـ اھل بیت سے مراد اگر قرآن والے اھلِ بیت ہیں تو حضرت عائشہ صدیقہؓ اور دیگر ازواج مطھرات سے ڈھیر ساری اہم روایات دستیاب ہیں ، نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی کافی ساری روایات…

اقبال اور چوری

جو افراد اقبال کے متعلق یہ پوسٹ جی جان سے شیئر کر رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ بانگ درا کھول کر دیکھ لیں۔ اقبال کی بچوں کی تقریباً تمام نظموں پر واضح انداز میں لکھا ہوا ہے کہ یہ ماخوذ نظم ہے، یعنی اقبال کا اپنا اوریجنل خیال نہیں ہے۔…

نغمۂ محمدی شاعر: جان وولف وین گوئٹے اردو ترجمہ: شان الحق حقی

جرمنی کے مشہور زمانہ شاعر گوئٹے سے تو بہت لوگ واقف ہوں گے لیکن اس بات کا شاید بہت کم لوگوں کو علم ہو کہ اس نے ایک نعتِ مبارکہ بھی کہی تھی۔ گوئٹے نے نعت جرمن زبان میں لکھی تھی۔ شان الحق حقی نے اردو میں اس کا منظوم ترجمہ کیا۔ یہ نعت اور یہ…