رٹّا اسکولنگ سسٹم ” پڑهتا جا شرماتا جا ”

شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر…

اردو کا املا اردو میں از صادق اعظمی

شبلی اکیڈمی گروپ سے صادق اعظمی کی پوسٹ ذیل میں فائدہ اور نقاش کے مقصد سے نقل کی جارہی ہے. دیدہ وران INF اپنی رائے پیش فرمائیں: ہم سب اردو بولتے ہیں ،اردو میں خبریں سنتے ہیں، اردو ڈرامے دیکھتے ہیں ، اردوشعرو شاعری سے محظوظ ہوتے ہیں ،علمائے…

خبر لیجئے زباں بگڑی ۔۔ آسامی یا اسامی ۔۔۔ تحریر : اطہر ہاشمی

گزشتہ پیر (5 فروری) کے جسارت سمیت کئی اخبارات میں ’’آسامی‘‘، ’’آسامیاں‘‘ نظر سے گزرا کہ خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ یہ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی جاری کردہ خبر تھی اور اس میں آسامیاں ہی لکھا گیا تھا۔ نیوز ڈیسک پر بیٹھے ہوئے فاضل سب…

یہود نے کب عزیر کو خدا کا بیٹا کہا ؟؟؟ تحریر مبین قریشی

یہود نے کب عزیر کو خدا کا بیٹا کہا ؟؟؟ یہ وہ اعتراض ہے جو یہودی اہل علم قرآن پر ہماری تفاسیر کی روشنی میں کرتے ہیں ۔ اسکا جواب ہمارے اہل علم دو طرح سے دیتے ہیں : ۱:) عزیر کو یقیناً عرب کا کوئی یہودی قبیلہ خدا کا…

سوال:ابتدائی زبان اور اس کی ترقی و ترویج، جواب از بنیامین مہر

سوال: دنیا میں کُل 6909 زبانیں بولی جاتی ہیں. پہلی بولی جانے والی زبان کونسی تھی اور یہ اتنی زبانیں کیسے بنتی گئیں؟ جواب: اگر مختلف زبانوں کو ٹریک بیک کیا جاۓ تو وہ بھی ایک زبان پر ہی جا کر ملیں گی جس زبان سے تمام زبانوں کا آغاز ہوا۔…

صحیفہ دانیال علیہ السلام از مبین قریشی

بخت نصر (Nebuchadnezzar ) نے جب یہوداہ ریاست پر حملہ کرکے ھیکل سلیمانی کو نیست و نابود کردیا تو جتنے لوگ وہ قتل کرسکتا تھا اتنے قتل کردئیے، باقی بچ جانے والوں کو قیدی بنا کر بابل (Babylon) لے گیا۔ ان قیدیوں میں شباب کی عمر کو پہنچتا…

اُردُو زُبان کا زوال، مُجرم کون؟

گو کہ ہماری پیدائش سے کہیں پہلے مدرسہ کو سکول بنا دیا گیا تھا، لیکن انگریزی زبان کی اصطلاحات دورانِ تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔ بہت وقت پہلے تین چار الفاظ انگریزی زبان کے رائج تھے، ہیڈ ماسٹر، فِیس، فیل، پاس اور جمعرات کو لاسٹ…

نظریہ اضافیت اور درد سر از عذیر خان

آئن اسٹائن کی Law of Relativity ( نظریہ اضافیت ) کے بارے میں یہ بات مشہور رهی هے کہ مذکورہ تهیوری کو دنیا میں گنتی کے صرف چند گنے چنے لوگ هی سمجهه پائے ہیں........... بہت سے لوگوں نے اس تهیوری کو آسان فہم بناکر بیان کرنے کی…

رابطے کی اخلاقیات از قاری حنیف ڈار

ہمارے ہاں اس وقت جس رویے کی تہذیب کی اشد ضرورت ہے وہ "رابطے کی اخلاقیات" ہیں۔ آپ کے ہاتھ میں اگر موبائل ہے اور آپ کے پاس کسی کا نمبر ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جس وقت چاہیں دوسرے کو لائن حاضر کردیں۔ یہی معاملہ…