کاپیاں اور اعمال نامے از پروفیسر محمد عقیل

میں نے اپنے اٹھارہ سالہ کیرئیر میں بے شمار کاپیاں چیک کی ہیں۔ کچھ کاپیاں انٹرنل امتحانات کی ہوتی ہیں اور کچھ بورڈ ایگزامز کی۔ بورڈ یا یونیورسٹی کی کاپیوں کے چیک کرنے والے کو علم نہیں ہوتا کہ طالب علم کون ہے۔ اسی لیے بڑی عجیب اور دلچسپ باتیں…

تصویر اور قرآن از قاری حنیف ڈار

قرآنِ حکیم میں لکھا ھے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جنات سے فرمائش کر کے تماثیل بنوایا کرتے تھے - و یعملون لہ ما یشاء من محاریب و تماثیل و جفان کالجواب و قدور راسیات -( سبا -13) اس کا ترجمہ مولانا اشرف تھانوی صاحب نے یہ…

دور رسول اللہ ﷺ اور عذاب ! از قاری حنیف ڈار

عام طور پر ھمارے واعظ حضرات وسیلے کی بحث میں قرآنی آیات سے غلط استدلال کرتے ہیں ، ایک آیت پر موقف قائم کر کے اسی سے متعلق دیگر تفصیلی اور حتمی آیات کو نظر انداز کر دیتے ہیں ـ قرآن کی مکی آیت ہے جو خاص قریش سے متعلق ہے…

نظم از غزالہ شاہین غزل

سورج بنا دیا کبھی چندا بنا دیا تو نے مرا وجود تماشا بنا دیا بہتی ہوئی ہوا کے کنارے پہ بیٹھ کر ہم نے ترے خیال کا چہرہ بنا دیا جھڑتا ہے تیرے منہ سے جو پھولوں کا سلسلہ چن چن کے سارے لفظوں کا گجرا بنا دیا آؤ کبھی تو سیر کو کچھ دیر…

باپ سلامت رہنا چاھیے

آج صبح فیس بک میں ایک پوسٹ پر دوست نے ٹیگ کیا ہوا تھا ، جہاں ماں کی محبت کا ذکر تھا وہیں دوسری جانب سوال تھا کہ باپ کی محبت کیا ہوتی ہے؟ چونکہ میں والد صاحب سے زیادہ قریب رہا ہوں اسلئے میرے لئے یہ سوال بہت معنی رکھتا ہے . جہاں تک…

نفرت کا تیزاب از مولانا وحیدالدین خان "راز حیات” صفحہ 247

مغرب کے ایک ماہر نفسیات کا قول ہے کہ نفرت کی مثال ایک قسم کے تیزاب کی سی ہے۔ ایک عام برتن میں اس کو رکھا جائے تو وہ اپنے برتن کو اس سے زیادہ نقصان پہنچائے گا جتنا اس کو جس پر وہ تیزاب ڈالا جانے والا ہے۔ اگر آپ کو کسی کے خلاف بغض…

اچھا لکھنے والا بننا ہے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ , لکھتا رہ از واصف حسین

ایک فارسی شعر ہے گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس می نویس و می نویس و می نویس (اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا بن جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ لکھتا رہ)​ یہ شعر اگرچہ خطاطی کی مشق کے زمرے میں نقل کیا جاتا ہے مگر آج میں اس کے…

زنا بالجبر ،حنفی فقہ اور امام سرخسی از محمد حسن الیاس

زنا بالجبر پر ہمارے جلیل القدر فقہا کے نقطہ نظر پر ہم کئی نے طالب علمانہ سوالات اٹھاۓ تھے،اس کی توضیح میں کی گفتگو میں میں معروف فقیہ اور عالم ابن عبدالبر کی معروف کتاب الاستذکار سے فقہا کا موقف بھی نقل کیا تھا ،وہ لکھتے پیں: وَقَدْ…

سرچشمہ

مرد جب روتے ہیں تو اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ،عورتیں جب روتی ہیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں ۔مردوں کے گناہوں کا سر چشمہ اُنکی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عورتوں کے گناہوں کا سرچشمہ اُن کے منہ (زبان)…