نظام خلافت کیسےقائم ھو گا ؟ تحریر قاری حنیف ڈار
نبئ کریم ﷺ کے تربیت یافتہ صحابہؓ میں اگر خلافت 30 سال سے بھی پہلے خونی ھو گئ تھی ، اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت ایک محدود علاقے پر ھی قائم ھوئی ،زیادہ تر مفتوحہ علاقے حضرت معاویہؓ کے قبضے میں…