سوال:ابتدائی زبان اور اس کی ترقی و ترویج، جواب از بنیامین مہر
سوال: دنیا میں کُل 6909 زبانیں بولی جاتی ہیں.
پہلی بولی جانے والی زبان کونسی تھی اور یہ اتنی زبانیں کیسے بنتی گئیں؟
جواب: اگر مختلف زبانوں کو ٹریک بیک کیا جاۓ تو وہ بھی ایک زبان پر ہی جا کر ملیں گی…