شریعت بنام طریقت تحریر یدِ بیضاء

.......تصوف........... مقدمہ نمبر۱..... دین میں تصوف کی ابتداء اللہ تعالی نے انسان کو مکمل اراده و اختیار دے کر پیدا کیا...اسےایک جنت میں رکها اور اس پر کچھ حدود و قیود لگا دیے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ انسان اس ارادے اختیار کو کس طرح…

میں ہوں قادری سنی ٹن ٹن ٹنا ٹن ۔ تحریر ابن آدم

نعت اصطلاحی معنوں میں نبی کریمﷺ کی تعریف و توصیف کرنے کو کہا جاتا ہے- نعت گوئی کی تاریخ شاید اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ دین اسلام خود۔ قدیم صحف اور اساطیر میں نبی کریم ﷺ کے لیے ستائشی کلمات استعمال ہوئے ہیں، خود قران شریف میں اللہ تعالی نے…

مسلمانی کی حقیقت ،، از قاری حنیف ڈار

اسلم یسلم تسلیماً فھو مسلمۤ ،،، مسلم اسم صفت ھے اور مسلم وھی ھے جس میں یہ صفت کل وقتی پائی جائے ،،  اللہ پاک نے اس کی حقیقت حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے واقعے میں بیان فرمائی ھے ،، فلما اسلما و تلہ للجبین و نادینہ ان…

مسلمانی کی حقیقت از قاری حنیف ڈار

اسلم یسلم تسلیماً فھو مسلمۤ ،،، مسلم اسم صفت ھے اور مسلم وھی ھے جس میں یہ صفت کل وقتی پائی جائے ،،  اللہ پاک نے اس کی حقیقت حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے واقعے میں بیان فرمائی ھے ،، فلما اسلما و تلہ للجبین و نادینہ ان…

عدلِ ربانی از قاری حنیف ڈار

نیکی بدی ترازو تُلسی رب عدالت بہسی آ ـ ہتھ پیر گواہیاں دیسن چھُپیا کُج نہ رہسی آ ـ اگر میری پہاڑوں کے برابر نیکیاں میری رائی کے دانے کے برابر ایک بدی کو اللہ کے یہاں درج ھونے سے نہیں روک سکتیں ، تو میرے گناہ میری نماز ، روزے ،زکوۃ ،…

کیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت سمیت "بنواسرائیل” میں سے ہیں۔۔۔؟ از…

افراد امت کے بارے حتمی طور پر ابھی کچھ کہنا یا لکھنا مناسب نہیں کہ تمام کے تمام بنی اسرائیل (قبیلے یا قوم) میں سے ہیں یا نہیں۔۔۔ البتہ محمد نبینا ورسولنا علیہ الصلوة والسلام کے بارے ایسا کچھ کہنا بوجوہ ناممکن ہے۔۔۔ گذشتہ چند دنوں سے دو…

قرآن، فدک، افک اور زہری از ابن آدم

سوره احزاب ذوالقعدہ ٥ ہجری میں نازل ہوئی جس میں غزوہ خندق کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات بھی زیر بحث آئے ہیں جن میں نبی اکرم ؐ کی ازدواجی زندگی بھی شامل ہے. سوره احزاب کی آیت ٥٠ میں نبی اکرم کے لئے بعض مخصوص کلیوں کے تحت مستقبل میں نکاح کی…

عورت کے پردے کا حکم از روئے قرآن و حدیث از مولانا محمد علی

نقاب یا برقع اوڑھنا ضروری یا نہیں : سوال یہ ہے کہ کیا عورتوں کو حکم ہے کہ وہ اپنی ضروریات کے لئے باہر جائیں تو نقاب یا برقعہ اوڑھ لیا کریں؟ جواب: یہ باہر جانے کی ضرورت مذہبی ہو سکتی ہے یا دنیوی۔ پہلی صورت یعنی مذہبی ضرورت کی دو بڑی مثالیں…

سب اس کو دیکھتے ھونگے – وہ ھم کو دیکھتا ھو گا !! از قاری حنیف ڈار

ایک بچہ جب کوئی شرارت کرتا ھے ، دوسرے بچے کی کوئی چیز توڑ دیتا ھے ، یا اس سے گر کر ٹوٹ جاتی ھے ، ھر کوئی اسے ڈانٹ ڈپٹ کر رھا ھوتا ھے لعن طعن کر رھا ھوتا ھے اور جس کا موڈ بنتا ھے اسے لات مکا بھی مار لیتا ھے ،، کہ اچانک ایک آدمی کہتا ھے اسے…

سقوط مشرقی پاکستان / ڈھاکہ پر لکھی گئی کتابیں

سقوط مشرقی پاکستان / ڈھاکہ، پاکستانی تاریخ کا ایک اہم باب ہے اس موضوع پر کئی کتابیں لکھی گئی ہے لیکن اپنی افادیت کے حساب سے یہ چار کتابیں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" کرنل صدیق سالک شہید کی کتاب ہے جس میں انھوں نے…