جن اور موکل کی حقیقت، جواب قاری حنیف دار

محترم ڈار صاحب! ایک کام تھا وہ بہت ہی ضروری ہے۔ آج کل ہمارے اردگرد بہت سے لوگ اور بہت تیزی سے موکل رکھنے لگ گئے ہیں ، لیکن زیادہ تعداد امام صاحبان کی ہیں جو تقریبا ہر مسجد میں موکل کے ذریعے علاج معالجہ مسائل حل وغیرہ کرتے ہیں۔ معلوم…

مشرک عورت سے شادی؟

میرا سوال ہے کہ سورہ البقرہ کی آیت 221 میں اللہ مشرکین سے شادی کی ممانعت کرتا ہے لیکن سورہ المائدہ کی آیت 5 میں اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کو جایز قرار دیا ہے اور اجازت بھی صرف مردوں کو ہے۔ مسلمان عورت کی کسی غیر مسلم سے شادی پر قران خاموش…

زیادہ نیک بننے کی کوشش بھی گھر کو تباہ کر سکتی ہے۔ قاری حنیف ڈار

ھم صدیوں سے ایسے ایسے تصورات پالے بیٹھے ھیں جنہوں نے آج بھی ھماری سماجی زندگی جہنم بنا رکھی ھے،، جو جتنا دیندار ھے وہ اسی قدر بے سکون ھے، وہ اس بے سکونی کا علاج ٹھیک اسی بیماری سے کرتا ھے جس کی وجہ سے بے سکون ھے،نتیجہ مزید بے سکونی، جسے وہ…

قران اور اسکی براہمو سماجی تفسیر تحریر ابن آدم

دور حاضر میں جہاں ایک طرف ملحدین کے سیلاب نے زور پکڑا ہے وہیں دوسری طرف شریعت بیزاری بھی عروج پر ہے۔ ایک طبقہ جہاں رسولؐ الله کی سنتوں کا انکار کیے جا رہا ہے, وہاں ایک دوسرا طبقہ قرآن پاک کی بعض آیات سے یہ استدلال پیش کرتا ہے کہ خاتمہ…

مروّجہ عیسائیت کی حقیقت تحریر: راشد شاز

اہل علم اس بات سے ناواقف نہیں کہ مروّجہ عیسائیت رسالہء عیسوی کے بجائے سینٹ پال کے تراشیدہ اساطیر و عقائد کی مرہون منت ہے۔ کیرن آرمسٹرانگ تو پال کو پہلے (first)عیسائی کے نام سے ملقب کرتی ہیں۔ ہائم مکوبی نے اپنی کتابPaul: The Myth Maker 1986…

مردے نہیں سنتے۔۔۔ از قاری حنیف ڈار

تم نہ مانو مگر حقیقت ہے ! اللہ پاک کا دو ٹوک اعلان ہے کہ مردے نہیں سنتے ، اگر سن بھی لیتے تو تمہاری مدد نہ کر سکتے اور وہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا انکار کر دیں گے ( کیونکہ وہ واقعی موحد تھے مشرک نہ تھے کہ اپنی عبادت پر خوش ھوتے ، لوگ…

انبیاء اور رسول بھی قتل ہو سکتے تھے۔ تحریر محمد حنیف

ایک تحریر کے رد میں محمد حنیف صاحب کے جوابات۔ تفہیم القرآن کے ضمن میں وہ اُصول ، قواعد و ضوابط جو خود قرآن کریم نے پیش کئے ہیں ، اُن کے دائرے میں رہتے ہوئے تفکر و تدبر کرنا چاہیے ۔ آیات قرآنی کو سمجھنے کا بہترین طریقہ ، تصریف…

مسلمان کلیسا اور یہودی معبد میں نماز پڑھ سکتے ہیں: فتوی

سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل کے رکن رکین عبد الله بن سليمان المانع نے کہا ہے کہ اسلام برداشت اور رحم کا دین ہے۔ اس میں عدم تشدد، عدم برداشت اور دہشت گردی کی چنداں گنجائش نہیں۔ شیخ المانع نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حقیقی اسلام کی…

کیا رجم اسلامی شریعت کا حصہ ہے؟

کیا رجم اسلامی شریعت کا حصہ ہے؟ عالم اسلام کی مشہور مذہبی شخصیت ڈاکٹر یوسف قرضاوی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ اُنیس سو بہتر میں لیبیا میں فقہ کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ اس میں امام ابوزھرہ نے بھی شرکت کی (امام ابوزھرہ کاشمار بیسویں…

ہرسوال کے جواب میں قرآن کریم آیت تلاوت کرنے والی خاتون کا قصہ

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﺑﻦ ﻣﺒﺎﺭﮎ ) ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﻴﻔﻪ ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﮐﮯ ﺷﺎﮔﺮﺩ ( ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ…