کیا اثاثے کا کرایہ بھی عین سود ہے؟ زاہد مغل

بعض احباب نے یہ اصول وضع کیا ہے کہ نفع آور اشیاء کا تبادلہ کرکے ملکیت تبدیل کرنا بیع ہے مگر ملکیت تبدیل کئے بغیر اسکے استعمال کی قیمت لینا یہ سود ہے، پس اثاثے کا کرایہ بھی عین سود ہے۔ اس اصول پر سوال پیدا ہوتا ہے کہ جہاز، ٹرین، بس و ٹیکسی…

چار یا پانچ مُد سے غسل !! جواب قاری حنیف ڈار

خواتین کے گروپوں میں ایک عورت کا واقعہ شیئر کیا جا رھا ھے کہ ایک عورت نیل پالش سمیت مر گئ تو اس کی نیل پالش کسی چیز سے نہ اتاری جا سکی اور اس کو اسی حالت میں غسل دے دیا گیا جو کہ شرعی غسل نہ ھو سکا اور وہ اسی طرح دفن کر دی گئ ـ یہ بات…

اقتدار پر غلبے کی پرامن تحریکیں ،،،،،،،، تحریر قاری حنیف ڈار

اگر کوئی دو چار نسلیں گزر جاتیں تو شاید کہ پاکستانی لال مسجد کی " پرامن اسلامی تحریک " کے انجام کو بھول چکے ھوتے اور کوئی اور یہ دعوی کرتا تو شاید مان بھی لیتے کہ ایسا ممکن بھی ھے ،، مگر ایک تلخ حقیقت ھے کہ غلبے اور حکومت تک رسائی کی کوئی…

حضرت ایوب علیہ السلام کا قصہ تحریر محمد نعیم خان

حضرت ایوب علیہ السلام کا زکر قرآن میں چار مقامات میں آیا ہے سورہ النسا کی آیت 163، سورہ الانعام کی آیت 84، سورہ الانبیا کی آیات 83 ، 84 اور سورہ ص کی آیات 41 سے 44 تک میں ۔ ہمارے ہاں جیسے اور بہت سی باتیں مشہور ہیں ویسے ہی حضرت ایوب…

مشہور قرا کی آواز میں مکمل قرآن کریم

مکمل قران کریم مشہور قرا کی آواز میں اپنی پسند کے قاری کے نام کے ساتھ دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں  ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 1- ناصر القطامي ( http://v.ht/qtami ) ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 2- ماهر المعيقلي ( http://v.ht/m1hr )…

بنی اسرائیل کون؟ جواب قاری حنیف ڈار

ایک کلپ مختلف دوستوں کی طرف سے بھیجا جا رھا ھے جس میں یا بنی اسرائیل اذکروا نعمتی التی انعمت علیکم ،،، کو لے کر ثابت کیا جا رھا ھے کہ جب ھم نماز میں صراط الذین انعمت علیھم پڑھتے ہیں تو حقیقت میں بنی اسرائیل کی راہ پر چلنے کی توفیق مانگتے…

قرآن کن کے لیے؟ تحریر قاری حنیف ڈار

قرآن حکیم کے نظم کے لحاظ سے اھدنا الصراط المستقیم کا جواب ، ذالک الکتاب لا ریب فیہ ـ ھدی للمتقین ھے ،،یعنی واحد یہ وہ کتاب ھے جس میں کوئی شک نہیں ، باقی ھر کتاب میں شک کی گنجائش ھے اس کتاب میں شک کرنے والے تو ھونگے مگر شک ہے نہیں اس…

سونے کی چھری ،، تحریر قاری حنیف ڈار

ھماری اکثریت کا ایمان علم پر مبنی نہیں بلکہ اس تصور اور اس امیج پر مبنی ھے جو ھمیں اپنے والدین سے ملا ھے اور جو ھمارے دل و دماغ میں بطور ایڈمنسٹریٹر انسٹال ھے ،، جب بھی کوئی روایت اس امیج پر حملہ آور ھو اور آپ محسوس کریں کہ اللہ ، اس کے…

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر قاری حنیف ڈار

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، آج کل…

اہل کتاب شوہر ۔۔۔ مسلمان بیوی تحریر طفیل ہاشمی

مسئلہ یہ ہے کہ مغرب میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے باوجود خواتین میں اسلام کی قبولیت بڑھ رہی ہے اور بکثرت خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بدستور غیر مسلم (یہودی /عیسائی) رہتے ہیں. ہماری فقہ کے مطابق ایسی خواتین کو بتایا…