دین و دانش ،،، دین میں آسانی پیدا کرنا ۔۔ از قاری حنیف ڈار
دین میں آسانی پیدا کرنا اور تنگی کو دور کرنا اللہ پاک کا حکم ھے اور قرآن کا طے کردہ اصول ھے ،، یہ کوئی عیب نہیں ھے کہ جس پر کسی کو طعنہ دیا جائے ،، اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے تنگی نہیں چاھتا ،،
يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر (…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیٹے کو ذبح کرنا تحریر محمد نعیم خان
PDF File LInk
FaceBook Post
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیٹے کو ذبح کرنا
حضرت ابرہیم کا خواب اور ان کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا واقعہ ہمیں سوره الصفات کی آیات ١٠٠ سے ١٠٨ تک ملتا ہے .
پہلے ان آیات کا ایک اجمالی جائزہ لے لیں پھر اس پر…
سارے صحابہ ایک جیسے نہیں ،،، از قاری حنیف ڈار
رضی اللہ عنھم کی آیت کے نزول کے بعد بعض صحابہؓ اگرچہ بدری بھی تھے ان کو حد ماری گئ ،، حضرت حسانؓ اور حضرت مسطحؓ بدری صحابی تھے ،، تو جب دنیا میں ان پر شریعت جاری ھوئی ھے ، غامدیہ عورت کو صحابیہ ھونے کے باوجود رجم کیا گیا ،،حمنہ بنت جحشؓ کو…
شوقیہ کتے پالنا ….. از محمد نعیم خان
شوقیہ کتے پالنا .....
ایک صاحب علم کا سٹیٹس دیکھا جس میں انہونے کسی کے پوچھے گے سوال کا جواب دیا تھا کہ شوقیہ کتے پالنا کیسا ہے . ان صاحب علم کا استدلال یہ تھا کہ کیوں کہ کتا منہ کھول کر سانس لیتا ہے اس لیے باولے پن کا جراثیم جو کہ اس کی…
انشاء اللہ یا ان شاء اللہ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ: ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ یه " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮا- ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…
سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں
سورہ 4 آیت 34 لفظی ترجمہ مہر افشاں
قوام کا لفظی مطلب سہارا کے ہین حاکم کے نہین پہلی بددیانتی تو یہ ہے ترجمہ کرنے والوں کی ،یہ لفظ قائم سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے خود مضبوط کھڑے رہ کر دوسروں کو سہارا دینے والا قائم عربی میں اس لکڑی کو کہا…
سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔ تحریر محمد نعیم خان
سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔
تحریر محمد نعیم خان
ہمارے ہاں عورت کو مارنے کا حق سوره النساء کی آیت ٣٤ سے تو اخذ کیا ہی جاتا ہے لیکن ایک بات اس آیت سے یہ بھی اخذ کی جاتی ہے کہ بیویوں کو اپنے شوہروں کی اطاعت بھی کرنی چاہیے .
آیت کے جس…
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا معاملہ۔ از بصیرت حق
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا معاملہ
تحریر: بصیرت حق
آپ علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو ذبح کے لیے نہیں لٹایا
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے سلسلے میں کئی اعتراضات کیے جاتے ہیں کہ کیااللہ…
حضرت ابراہیم اور بیماری کا جھوٹ
کیا حضرت ابراہیم نے جھوٹ بولا تھا ؟ یا انہونے بہانہ بنایا تھا ؟
قرآن کی ایک آیت ہے .
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ ﴿٨٨﴾ فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٌ ﴿٨٩ ﴾
پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی (٨٨) اور کہا میری طبیعت خراب ہے (٨٩ )
احادیث…
میں نے یہ پی ایچ ڈی کی ڈگری گھاس چرا کر لی ہے کیا؟
مسکرائیے
پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔
پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند…