Browsing Tag

رد الحاد

ایک کتابی چہرے سے مذہب اور الحاد کے موضوع پر گفتگو از جمشید اقبال

سوچ ہی رہا تھا کہ ائیرپورٹ پر چھ گھنٹے انتظار کی کیفیت میں کیسے گذریں کہ مجھے ایک کتابی چہرہ زانو کے رحل میں کتاب دبائے گردوپیش سے بے خبر مطالعے میں غرق دکھائی دیا۔ میں نے فوراً اپنا سفری بیگ اس کے…

ایک ملحد کی پوسٹ اور اس کا جواب

''میں ایک مثالی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا خواہش مند ہوں، جس میں تمام لوگ ایک ساتھ امن سے زندگی بسر کریں اور انھیں ایک جیسے مواقع میسر ہوں'' دراصل یہ کوئی سہانا سپنا نہیں بلکہ پیٹ کی مروڑ ہے۔ امام…

ہر ادارہ اپنی مرضی کے قوانین بناتا ہے۔۔۔ قاری حنیف ڈار

ہمارے یہاں امام کا لباس بھی متعین ہے ، ازھری لباس پہلے حلال تھا اب حلال تو ھے مگر پہننا ناجائز قرار پایا ہے ،، سر پر آپ سفید پرنے کے علاوہ اور کسی رنگ کا پرنا نہیں رکھ سکتے اور سرخ رنگ کا پرنا تو حرام…

آسمان کی حقیقت ملحدین کا اعتراض جواب:محمد نعیم خان

ملحدین قرآن پرنہایت ہی عجیب اعتراضات اٹھاتے ہیں ۔ ایک صاحب کہنے لگے کہ قرآن کے مصنف کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آسمان کوئ چیز نہیں ہے بلکہ یہ زمین سے دکھنے والا نیلا خلا ہے۔ میں نے عرض کیا کہ جناب جو لفظ…

ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار آپ ﷺ کا رد عمل جواب قاری حنیف حنیف ڈار

سوال ! عبدالحق عین الحق ! ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار پراگر آپ ﷺ کی رضامندی نہیں تهی تو کیا آپ ﷺ نے انہیں اس "فساد" سے منع فرمایا ؟ یا قریش مکہ کو ان کے مالی یا جانی نقصان کا هرجانہ دلوایا؟ یا پهر…

بچے کی دودھ پلانے کی عمر کی قرآنی آیات پر ملحدین کا اعتراض، تحریر محمد نعیم خان

ملحدین کے ایک اعتراض کا جواب: کیا سورہ لقمان کی آیت 14 میں اور سورہ الاحقاف کی آیت 15 میں بچے کے دودھ چھڑانے کے عرصہ میں تضاد ہے۔؟؟؟ ایک سورہ میں اس کا عرصہ دو سال اور ایک میں تیس مہینے ہے جو کہ دو…

کیا کعبہ اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ اعتراضات اور اُن کےجواب

کیا کعبہ واقعی مکہ میں تھا؟ کیا مکہ کبھی کوئی شہر بھی تھا؟ کئی رومن اور یونانی جغرافیہ دانوں اور تاریخ دانوں نے عرب کا سفر کیا اور اس کے بارے میں لکھا لیکن کسی نے بھی مکہ کا ذکر نہیں کیا۔ نبونیڈس…

سورۃ القلم آیت 10۔ ملحدین کا اللہ تعالیٰ پر بدزبانی کا اعتراض۔ تحریر محمد نعیم خان

اگر کسی کلام کو بغیر پڑھے رد کرنا ہو یا اس میں کیڑے نکالنے ہوں تو پھر نہ تو کسی تحقیق کی آپ کو ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی کسی دلیل کی۔ بس اعتراضات اٹھانے ہوتے ہیں جبکہ سائنس کی مالا جبنے والے یہ ملحد،…