ایک کتابی چہرے سے مذہب اور الحاد کے موضوع پر گفتگو از جمشید اقبال
سوچ ہی رہا تھا کہ ائیرپورٹ پر چھ گھنٹے انتظار کی کیفیت میں کیسے گذریں کہ مجھے ایک کتابی چہرہ زانو کے رحل میں کتاب دبائے گردوپیش سے بے خبر مطالعے میں غرق دکھائی دیا۔ میں نے فوراً اپنا…