سورۃ القلم آیت 10۔ ملحدین کا اللہ تعالیٰ پر بدزبانی کا اعتراض۔ تحریر محمد نعیم خان

اگر کسی کلام کو بغیر پڑھے رد کرنا ہو یا اس میں کیڑے نکالنے ہوں تو پھر نہ تو کسی تحقیق کی آپ کو ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی کسی دلیل کی۔ بس اعتراضات اٹھانے ہوتے ہیں جبکہ سائنس کی مالا جبنے والے یہ ملحد، سائنس کی اس رحمت سے فائدہ نہیں اٹھاتے جس…

قرآن و روایت از قاری حنیف ڈار

قرآن و روایت !! روایت کو وحی ثابت کرنے کے لئے قرآن حکیم کی آیات ( وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ (3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ (4)] کو خود قرآن کے خلاف استعمال کرتے ہیں ،جبکہ حقیقت میں کافروں کے قول کہ معاذ اللہ قرآن…

ملحدین کا سورہ قلم پر اعتراض۔ قاری حنیف ڈار

ملحدین سورۃ القلم کے حوالے سے الزام دیتے ہیں کہ اللہ پاک خدا ھو کر گالیاں دیتا ھے ! سورہ القلم میں اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم اور قلم سے لکھنے والے فرشتوں کو گواہ بنایا ھے اور نبئ کریم ﷺ کی شان بیان کی ھے کہ جب سے لکھنے والے لکھ رھے ہیں…

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر۔ از قاری حنیف ڈار

حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما کا ترجمہ یعنی تعارف پڑھ لیجئے ، ھر اسلامی کتاب میں کچھ یوں لکھا ھوا ھے کہ وہ اپنی بہن ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے ۱۰ سال ( نصف جس کا پانچ سال ھوتا ھے ) بڑی تھیں ،، حضرت اسماءؓ کا انتقال ۷۳ ھجری…

متشدد کی نفسیات ـ از قاری حنیف ڈار

جب بھی اللہ پاک کی رحمت کا ذکر کیا جاتا ھے تو جنہوں نے چار نمازیں پڑھ رکھی ھوتی ھیں ان کو افراتفری پڑ جاتی ھے کہ کہیں واقعی اللہ پاک سب کو معاف کرنا ھی شروع نہ کر دے ، سوال کرتے ھیں کہ اگر بےنمازیوں کو بھی بخش دے گا تو پھر ھماری نمازوں کا…

سب سے اعلی و اولی ھمارا نبی ﷺ از قاری حنیف ڈار

سب سے اعلی و اولی ھمارا نبی ﷺ !! فرماتے ھیں کہ قندیل بلوچ کے لئے سرِ عام دعا کرنا مناسب نہیں ، اس سے دیگر بچیوں کی جھجھک ختم ھونے کے امکانات بھی پیدا ھو سکتے ھیں ، نیز نبئ کریم ﷺ نے مقروض کی نمازِ جنازہ نہ پڑھا کر اس کا جواز پیدا کیا ھے ،،…

دین اور ضروریاتِ دین از قاری حنیف ڈار

دین اور ضروریاتِ دین ! دین الگ چیز ھے اور اس کی ضروریات الگ چیز ھیں دین تو نبئ کریمﷺ کے زمانے میں مکمل ھو گیا تھا مگر اس وقت وہ ایک بستی کی ضروریات رکھتا تھا،جس طرح انسان الگ چیز ھے اور انسان کی ضروریات الگ چیز ھیں ،، علاقہ اور عمر بدلنے…

دعا کے آداب و مضمرات از قاری حنیف ڈار

دعا کے آداب و مضمرات قاری حنیف ڈار دعا ایک مستقل عبادت ھے جس طرح نماز روزہ زکوۃ اور حج ھے - اللہ سے دعا کرنا بھی اسی طرح فرض کیا گیا ھے جس طرح اللہ کی نماز پڑھنا فرض کیا گیا ھے- قال ربکم ادعونی،استجب لکم،، تمہارا رب کہتا ھے کہ مجھ سے دعا…