Browsing Category

اسلام

ایک بہترین تحریر، حلال اور حرام

شروع سے آخر تک پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھائیں، دل کی کیفیت بدل جائیگی۔ ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ…

سوال: کیا واقعی والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ جواب از روئے قرآن

سوال: لوگ کہتے ہیں والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے؟ جواب: بڑی دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے جو کہ قرآن کے مطابق بالکل غلط ہے۔…

قرآن کا حق

حضرت مولانا سجاد صاحب نعمانی فرماتے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ کچھ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺩکھ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ…

سوال: کیا نماز نہ پڑھنے پر بیوی پر سختی کرنا ٹھیک ہے؟ جواب از قاری حنیف ڈار

سوال: قاری صاحب سوال یہ ہے کہ بیوی نماز نہ پڑھے تو اس پر سختی کر سکتے ھیں ؟ جواب: سختی وہ واحد چیز ھے جس کی مقدار اور سرحد مقرر نہیں کی جا سکتی ، لہذا پھر اس میں انا نام کی چیز بھی شامل ھو جاتی ھے،…

ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے

ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے حضرت مولانا پیر ذولفقار احمد نقشبندی کا نماز کی کلاس میں ایک خوبصورت بیان آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ موت کے لیے تیار ہیں کہ نہیں؟ موت انسان کے لیے سب سے بڑا ڈر ہے میں جاننا…

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر:قاری حنیف ڈار

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان…

مکمل سلامِ رضا ۔ اردو متن اور آڈیوز

1۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام 2۔مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام 3۔شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام 4۔شبِ اسرا کے…

نیکی اور بدی کی اقسام اور اثرات، تحریر قاری حنیف ڈار

جس طرح انسان کے مادی وجود اور زندگی کے لئے آکسیجن ضروری ھے اسی طرح اس کے اخلاقی وجود اور روحانی زندگی کے لئے اس کی مجبوری ھے کہ نیکی کا کوئی نہ کوئی تصور وہ پالے ، اور اپنے آپ کو نفسیاتی ڈوز دیتا رھے…