Browsing Category

اسلام

تم چاہ بھی تو نہ سکتے ! گر خود نہ خدا چاہتا ! از قاری حنیف ڈار

تم چاہ بھی تو نہ سکتے ! گر خود نہ خدا چاہتا ! اس کا مطلب ھے کہ یہ چاہت اور ارادے کی قوت تمہیں اللہ پاک نے سونپی ہے تبھی تو خیر یا شر ،نیکی یا بدی کے طلبگار ھوتے ہو ، ہم ترجمہ کرتے ہیں کہ تم چاہ بھی…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 13

تیرھویں پارے کا آغاز سورۃ یوسف کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ حضرت یوسف جب جیل سے آزاد ہوگئے تو بادشاہ نے اپنے خواب کی تعبیر بتانے کے عوضانے میں انھیں اپنے قریبی مصاحبین میں شامل کر لیا۔ آپ ابتدائی طور پر…

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب*

۱-  سورۂ فاتحہ (کھولنا، آغاز کرنا یا ابتداء کرنا ) ۲- سورۂ بقرہ (گائے ) ۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد) ۴- سورۂ نساء (عورتیں) ۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان) ۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی) ۷- سورہ ٔ…

مشہور قراء حضرات کی آواز میں مکمل قرآن کریم – نام قاری مع لنکس

قرآن اور قراء حضرات! مکمل قران کریم مشہور قراء کی آواز میں اپنی پسند کے قاری کے نام کے ساتھ دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 1- ناصر القطامي ( http://v.ht/qtami )…

ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات

ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ…

کیفیت نماز از قاری حنیف ڈار

احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی ھے…