Browsing Category

اسلامی مضامین

یاایھاالنبی لم تحرم— نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ تحریر ابن آدم

یاایھاالنبی لم تحرم--- نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ قسط نمبر ۱ سورہ تحریم، مدنی سورت ہے۔ اس کے ۲ رکوع اور ۱۲ آیتیں ہیں۔ بظاہر اس سورت میں نبی اکرمﷺ کی ازدواجی زندگی کو لے کر بحث…

ﺩﺱ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات

ایک: ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ…

روح۔۔۔۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار

روح اور بدن = انسان بعض دوست روح کے قائل نہیں، بقول ان کے انسان دیگر حیوانات کی طرح کا ایک جاندار ھے یہ کوئی الگ مخلوق نہیں ، جبکہ اللہ پاک نے جنات کے بارے میں مویشیوں کے بارے میں تو یہ نہیں فرمایا…