خلاصہ قرآن پارہ نمبر 30
تیسویں پارے کا آغاز سورۃ نباء سے ہوتا ہے جس میں اللہ تعالی نے قیامت کی گھڑیوں کا ذکر کیا ہے کہ قیامت کی آمد ایک بہت بڑی خبر ہوگی اس کی آمد سے قبل بہت سے لوگوں کو اس کے ہونے کے بارے میں شبہات تھے۔ اس سورت میں اللہ پاک نے جہنمیوں کی سزا کا…
مشہور قراء حضرات کی آواز میں مکمل قرآن کریم – نام قاری مع لنکس
قرآن اور قراء حضرات!
مکمل قران کریم مشہور قراء کی آواز میں اپنی پسند کے قاری کے نام کے ساتھ دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں
▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂
1- ناصر القطامي
( http://v.ht/qtami )
▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂
2- ماهر…
طلاق” نکاح کا خاتمہ ھے؛ از جناب ڈاکٹر خضر یاسین”
"تین طلاق" کے لیے تین نکاح ضروری ھیں۔ تین بار نکاح نہیں کیا----تین بار عورت کو بیوی نہیں بنایا، تین بار طلاق کیونکر ھو جائے گی؟
جس عورت کو پہلی بار بیوی بنایا ھے، اسے پہلی بار طلاق دیں گے۔ طلاق کے ساتھ عورت بیوی نہیں…
اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ
مکمل انگریزی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
1
ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں
آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب
آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک میز…
سید اور زکوۃ ! از قاری حنیف ڈار
ہر سال رمضان میں یہ مسئلہ لوگوں کو پریشان کرتا ہے ـ فرماتے ہیں کہ میرے ایک عزیز سید ہیں بہت غریب ہیں چونکہ سیدوں کو زکوۃ نہیں لگتی لہذا چاہتے ہوئے بھی میرے سمیت بہت سارے رشتےدار ان کی مدد نہیں کر پاتے کیونکہ ہم بھی بس زکوۃ ہی نکال سکتے ہیں…
یاایھاالنبی لم تحرم— نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ تحریر ابن آدم
یاایھاالنبی لم تحرم--- نبی کریمﷺ نے اپنے اوپر کیا حرام کیا تھا؟ قسط نمبر ۱
سورہ تحریم، مدنی سورت ہے۔ اس کے ۲ رکوع اور ۱۲ آیتیں ہیں۔ بظاہر اس سورت میں نبی اکرمﷺ کی ازدواجی زندگی کو لے کر بحث ہوئی ہے، لیکن یہ سورت اس وقت کے عرب…
وصال النبی ﷺ کے آخری لمحات !! تحریر قاری حنیف ڈار
وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ
"میری بیویوں کو جمع کرو۔"
تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔
تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے…
حیض اور روزہ ـ از قاری حنیف ڈار
اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے ؛ تیسری کوئی…
اہل بیت کون؟ از علامہ جعفرشاہ پھلواری
اہلبیت٠٠٠٠٠٠کون؟؟؟
سنیوں کی تحریف ۔
صرف شیعی کتب میں نہیں بلکہ سنی کتابوں میں بھی آپ کو بےشمار روایات ایسی ملیں گی جن سےیہ واضح ہوتاہے کہ قرآن کریم محفوظ نہیں بلکہ نعوذباللہ اس میں خاصی ردبدل ہوگئی۔پہلے حرکات میں ردبدل کیاگیا۔مثلاً ملک…
شخصیت پرستی تحریر قاری حنیف ڈار
ارسطو نے کہا تھا کہ مرد کے دانت عورت سے زیادہ ھوتے ھیں ،، اس نے دو دفعہ شادی کی مگر دونوں میں سے ایک بیوی کے دانت بھی چیک کر کے نہیں دیکھے ، حالانکہ اس کام کے لئے اسے کہیں اونٹ پر سفر کر کے جانے کی ضرورت نہیں تھی ،، اس دو باتیں معلوم…