ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪﺍﻟﺮﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ

ﺍﺻﻐﺮ ﺳﻮﺩﺍﺋﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے ۔ اﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮧ ﻧﮯگویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چهو لیا. ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉﮐﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ…

آزاد ہند فوج اور جہازیوں کی بغاوت

انگریز کے ہندوستان کو چھوڑ کر جانے کی کئی وجوہات تھیں لیکن ان میں اہم ترین سبھاش چندر بھوس کی ’آزاد ہند فوج‘ اور’جہازیوں کی بغاوت‘ تھی جس نے ہندوستان میں برطانوی سلطنت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں تھیں۔ یہ الفاظ ہیں لارڈ کلیمنٹ ایٹلی کے جو…

پاکستان کا یوم آزادی کیا ہے؟ 14 اگست 1947 یا 15 اگست 1947

پاکستان کو آزادہوئے نصف صدی سے زیاد عرصہ گزچکا ہے ۔ اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔ ہم اپنی یوم آزادی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک بھارت اپنی یہی تقریبات15…

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی…

جنت اور اھل کتاب ! از: قاری حنیف ڈار

جنت اور اھل کتاب ! از: قاری حنیف ڈار قرآن حکیم کو اگر مجرد تلاوت کی بجائے اسٹڈی کیا جائے جیسا کہ اللہ پاک نے اس اسٹڈی کے لئے کئ متبادل الفاظ خود استعمال فرما کر ترغیب دی ھے مثلا تدبر،تذکر، تفکر اور تعقل ، یہ تمام مل کر اسٹڈی کہلاتے ہیں ،،…

جگن ناتھ آزاد کا تحریر کردہ قومی نغمہ

اے سرزمینِ پاک ! ذرے تیرے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیِ حاسداں پہ ہے غالب تیرا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک! - اب اپنے عزم کو ہے نیا راستہ پسند اپنا وطن ہے آج زمانے میں…

جنات کی حقیقت ؟ تحریر: احسان خان

جنات کی حقیقت ؟ تحریر: احسان خان انسان کی تخلیق سے پہلے اللہ خالق کائنات نے جنات کو تخلیق کیا،  وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ ﴿الحجر: ٢٧﴾ اس سے پہلے ہم نے جنوں کو نار سموم سے تخلیق کیا لفظ جن کا متضاد انس…