Browsing Tag

محمد نعیم خان

حضرت سلیمان کا گھوڑوں کے قتل کا واقعہ تحریر محمد نعیم خان

یہ واقعہ ہمیں جیسا کہ مفسرین بیان کرتے ہیں سورہ ص کی آیات 31 سے 33 میں ملتا ہے۔ یہ صرف تین آیات ہیں جن کے مطلب میں نہ تو کوئ مشکل ہے اور نہ ہی کوئ پیچیدگی لیکن نہ جانے کیوں مفسرین کو اتنی سادہ سی آیات…

مشرک عورت سے شادی؟

میرا سوال ہے کہ سورہ البقرہ کی آیت 221 میں اللہ مشرکین سے شادی کی ممانعت کرتا ہے لیکن سورہ المائدہ کی آیت 5 میں اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کو جایز قرار دیا ہے اور اجازت بھی صرف مردوں کو ہے۔ مسلمان…

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا واقعہ۔ ۔ تحریر محمد نعیم خان

حضرت سلیمان کی وفات کا واقعہ ہمیں سورہ سبا کی آیت 14 میں ملتا ہے۔ آیت کچھ یوں ہے: فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ ۖ…

حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیض سے حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی کا آنا تحریر…

بعض احباب سورہ یوسف کی آیت 96 پیش کر کے یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس سے حضرت یعقوب کی کھوئ ہوئ بینائ واپس آگئ۔ لیکن اگر پورے قرآن کا مطالعہ کریں تو کہیں یہ بیان نہیں ہے کہ حضرت یعقوب علیہ سلام کی بینائ چلی…

آدم اور ابلیس کے قصے میں ابلیس جن تھا یا ملائکہ میں سے تھا؟ تحریر: محمد نعیم خان

آدم و ابلیس کے قصے میں یہ بات بہت اہم ہے کہ ابلیس کیا ملائکہ میں سے تھا؟ اگر سورہ البقرہ کی آیت 34 کا مطالعہ کریں تو اللہ نے آدم کو سجدہ کرنے کا حکم ملائکہ کو دیا تھا ۔ جب حکم ملائکہ کو دیا گیا تھا تو…

سورہ النمل کا ہدہد۔ انسان یا پرندہ تحریر محمد نعیم خان

سورہ النمل کی آیت21 پر اعتراض کا جواب: جس ہدہد کا ذکر سورہ النمل کی آیت 20 میں ہمیں ملتا ہے اس پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اگر یہ کسی انسان کا نام ہوتا تو آیت 21 میں حضرت سلیمان اس کو ذبح کرنے کے…

دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ سے کیا مراد ہے؟ تحریر:محمد نعیم خان

ہمیں دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ کا زکر سورہ النمل کی آیت 82 میں ملتا ہے۔ اس آیت کی تشریح میں جتنی بھی تفاسیر پڑھی ہیں ان سب میں سب سے بہتریں تفسیر جو میرے نزدیک اب تک ہے وہ امین احسن اصلاحی مرحوم کی ہے۔…