Browsing Category

اسلامی مضامین

انشاء اللہ یا ان شاء اللہ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ: ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ یه " ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮا- ﭘﮭﺮ…

سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔ تحریر محمد نعیم خان

سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔ تحریر محمد نعیم خان ہمارے ہاں عورت کو مارنے کا حق سوره النساء کی آیت ٣٤ سے تو اخذ کیا ہی جاتا ہے لیکن ایک بات اس آیت سے یہ بھی اخذ کی جاتی ہے کہ بیویوں کو اپنے…

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا معاملہ۔ از بصیرت حق

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا معاملہ تحریر: بصیرت حق آپ علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو ذبح کے لیے نہیں لٹایا سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے سلسلے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1 از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1 از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر پہلے پارے کا آغاز سورہ فاتحہ سے ہوتا ہے۔اس سورہ کو ام ا لکتاب بھی کہا جا تا ہے۔حدیث پا ک کے مطا بق سورہ فا تحہ میں ا للہ تعالی نے تما م ا مراض کی شفا…

وحی صرف بذریعہ واسطہ ہوتی ہے تحریر محمد نعیم خان

ہمارے ہاں ایک عقیدہ یہ پایا جاتا ہے کہ وحی کی ایک قسم یہ بھی ہے جس میں الله اپنے نبی سے براہ راست بلا کسی واسطے کے کلام کرتا ہے . اس میں نبی الله کی آواز سنتا ہے پردے کی پیچھے سے . کیا قرآن اس کی…